حاضر سروس جج کیلئیے پبلک بیانات دینا غیر مناسب ہے: ریٹائیرڈ جسٹس ناصر اسلم زاہد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریٹائرڈ جسٹس ناصر اسلم زاہد: ’حاضر سروس جج کے لیے پبلک بیانات دینا غیر مناسب ہے‘

سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس، ناصر اسلم زاہد نے جسٹس شوکت صدیقی کے بیان پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ حاضر سروس جج کو پبلک بیانات سے گریز کرنا چاہیئے۔