’مجھے وزیرِ اعظم بنایا تو پیسے لوٹ کر بھاگ جاؤں گا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’مجھے وزیرِاعظم بنایا تو پیسے لوٹ کر بھاگ جاؤں گا‘

بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے نئے سلسلے 'ییلو چیئر' میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔ اب یہ موقع پشاور کے رہائشیوں کو‎ ملا۔ فرقان الٰہی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں‎ دیکھیے کہ پشاور کے رہنے والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں۔

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں