’وزیر اعظم بننے کا تو اپنا ہی نشہ ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

الیکشن 2018: ’وزیر اعظم بننے کا تو اپنا ہی نشہ ہے‘

بی بی سی اردو الیکشن سیریز کے سلسلے ’ییلو چیئر‘ میں عام ووٹرز کو موقع دے رہی ہے کہ وہ بتا سکیں کہ اگر انھیں پاکستان کا وزیراعظم بننے کا موقع ملے تو وہ ملک کے لیے کیا کریں گے۔ اس مرحلے میں یہ موقع ملک کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کے رہنے والوں کو‎ ملا۔ فرقان الہیٰ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں‎ دیکھیے کہ فیصل آباد کے رہنے والے وزیراعظم بن کر کیا کرنا چاہتے ہیں۔

بی بی سی اردو کی الیکشن کوریج کے بارے میں مزید جاننے کے لیے کلک کریں۔

متعلقہ عنوانات