دیر: خواتین پریزائیڈنگ آفسر کی بی بی سی بات چیت
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دیرمیں خواتین پریزائیڈنگ آفسر کی بی بی سی بات چیت

پاکستان کے پسماندہ علاقے دیر میں خواتین پولنگ سٹیشن کی پریزائیڈنگ آفسر نے بی بی سی سے بات چیت میں پولنگ کی صورتحال بیان کی۔