پاکستان کی پہلی شیدی رکنِ اسمبلی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پہلی شیدی رکنِ اسمبلی: بلاول بھٹو نے ہمیں ایسے دریافت کیا جیسے کولمبس نے امریکہ

پاکستان کے صوبہ سندھ کی اسمبلی میں پہلی بار ایک ایسی خاتون حلف لیں گی، جس کا تعلق سیاہ فام غلاموں کے خاندان سے ہے۔ تنزیلہ شیدی کی جدوجہد کے بارے میں بتا رہے ہیں ریاض سہیل اپنی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔