’سبز پاسپورٹ کے ساتھ بھی دنیا دیکھی جا سکتی ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گرل ود دی گرین پاسپورٹ‘ کا دنیا گھومنے کا جنون

دنیا دیکھنے کا شوق یقیناً سب کو ہوتا ہے، لیکن جن کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہو ان کے لیے یہ کرنا قدرے مشکل ہے۔

ملیے انعم حکیم سے، جو اپنے سبز پاسپورٹ پر اب تک 20 سے زائد ممالک کا سفر کر چکی ہیں اور ایک ٹریول بلاگ کے ذریعے دیگر لوگوں کی رہنمائی بھی کرتی ہیں۔ ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری نے ان سے ملاقات کی۔