’اب برداشت کی قوت کچھ کم سی ہوگئی ہے‘

’اب برداشت کی قوت کچھ کم سی ہوگئی ہے‘

امریکی کامیڈین ٹریور نوح کے ٹی وی پروگرام 'دا ڈیلی شو' میں پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جیسا قرار دینے پر عمران خان کے حامیوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے تاہم صحافی ضرار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں برداشت کی قوت کچھ کم سی ہوگئی ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔