صدارتی انتخاب: ’صدر کی اہمیت چند مواقع پر بڑھ جاتی ہے‘

صدارتی انتخاب: ’صدر کی اہمیت چند مواقع پر بڑھ جاتی ہے‘

آج پاکستان میں 13 ویں صدر کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔ لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بحث بھی ہو رہی ہے کہ آئینِ پاکستان میں 18ویں ترمیم کے بعد آخر صدر کے اختیارات کیا رہ گئے ہیں؟ اور محدود اختیارات اور علامتی عہدے کے حامل شخص کے دفتر پر کثیر سرمایہ کیوں خرچ کیا جا رہا ہے؟ کیا ایسا ممکن ہے کہ اِس عہدے کو ہی ختم کردیا جائے؟

اِن سب سوالات کے جوابات جانیے ہمارے ساتھی عبداللہ فاروقی کی اِس رپورٹ میں۔