بلوچی چوَٹ بنانے کا کام ہزارہ برادری کے حصّے آتا ہے

کراچی ہو یا کوئٹہ، ہزارہ برادری بلوچی جوتے 'چوَٹ' بنانے کے لیے جانی جاتی ہے، لیکن ہزارہ برادری میں آنے والی نسل اس کام میں دلچسپی نہیں لیتی جس کی وجہ سے جفت ساز عبداللہ کا خیال ہے کہ یہ ہنر اُن کے بعد ختم ہوجائے گا۔ مزید جانیے کراچی سے سحر بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔