’ہمارے فیصلے اداروں کی مشاروت کے بعد ہوتے ہیں‘

’ہمارے فیصلے اداروں کی مشاروت کے بعد ہوتے ہیں‘

پاکستان کی نومنتخب حکومت کے وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کے فیصلے اداروں کی مشاروت کے بعد ہوتے ہیں۔ بی بی سی کی نامہ نگار شمائلہ جعفری سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ہم اداروں کے ساتھ ہیں اور ادارے ہمارے ساتھ ہیں۔