کیلاش:’خبردار! بشالی کی حدود ممنوعہ علاقہ ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیلاش:’خبردار! بشالی کی حدود ممنوعہ علاقہ ہے‘

کیلاش میں کچھ ایسے بھی مقامات ہیں جہاں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے لیکن یہاں عورتیں بھی صرف مخصوص ایام میں جا سکتی ہیں۔ ان مقامات کو بشالی کا نام دیا گیا ہے۔ ہماری ساتھی حمیرا کنول کو وہاں جانے کا موقع ملا جہاں ان کی ملاقات لینا شوراگلی سے ہوٸی جنھوں نے کیلاش خواتین کے معمولاتِ زندگی کے بارے میں بتایا۔