برگد کے سائے میں۔۔۔
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا یہ پاکستان کا سب سے بڑا اور پرانا درخت ہے؟

سرگودھا کے گاؤں موری وال اور ابل کے بالکل درمیان ایک ایسا درخت کھڑا ہے جسے ملک بھر کے بڑے اور قدیم ترین درختوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

ساڑھے تین ایکڑ سے زائد رقبے پر محیط اس برگد کی عمر کئی سو سال سے زیادہ ہے جسے ایک صوفی بزرگ مرتضیٰ شاہ نے اپنے شاگرد ملنگ بابا روڈھے شاہ کے ساتھ لگایا تھا۔

اس حیرت انگیز برگد کے بارے میں مزید جانیے ہمارے ساتھی فرقان الہی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔