لاہور: موٹر سائیکل سواروں کے لیے بھاری جرمانے سے بچنے کا جگاڑ

لاہور: موٹر سائیکل سواروں کے لیے بھاری جرمانے سے بچنے کا جگاڑ

لاہور میں ہیلمٹ کی مانگ بڑھ گئی ہے اور ساتھ ہی اس کی قیمت بھی۔ لیکن کچھ لوگوں نے بھاری چالان سے بچنے کے لیے بھی جگاڑ نکال لیا ہے۔

ہمارے ساتھی عمر دراز ملوا رہے ہیں ایک ایسے صاحب سے جنھوں نے سستے ہیلمٹ بیچنے کا انوکھا ھریقہ اپنایا ہے۔