'صحافی نہ چھپ سکتا ہے اور نہ چُھپ سکتا ہے'
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

'صحافی نہ چھپ سکتا ہے اور نہ چُھپ سکتا ہے'

بی بی سی اردو نے پاکستان میں سینسر شپ پر اس سیریز میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان میں اس حوالے سے صورتحال کیا ہے۔دیکھیے سینیئر صحافی طلعت حسین کا وی لاگ۔

بی بی سی اردو کی سینسر شپ پر سیریز میں شامل خصوصی مضامین اور ویڈیوز کے لیے کلک کریں