تھر میں خشک سالی سے لوگ خودکشیوں پر مجبور
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھر: قرضوں کی وجہ سے لوگ خودکشیوں پر مجبور

تھرپارکر میں جہاں قحط سالی سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں وہیں قحط سے پیدا ہونے والی مایوسی نے کم از کم 50 خواتین، مرد اور بچوں کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا۔ سحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو

متعلقہ عنوانات