عید میلاد النبی کی رونقیں

ہر سال کی طرح اس بار بھی پاکستان بھر میں عید میلاد النبی کے موقعے پر لوگوں نے اپنے گھروں اور عمارتوں کو خوشنما قمقموں اور بتیوں سے سجایا۔ پیغمبرِ اسلام کی ولادت کے سلسلے میں منعقد ہونے والے مختلف تقاریب کی تصویری کہانی ملاحظہ کیجیے۔

عید میلاد النبی تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption کراچی کی ایک مسجد میں یہ لڑکا دعاگوہ نظر آتا ہے
عید میلاد النبی تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption کراچی کی ایک روشن گلی کا منظر
عید میلاد النبی تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
عید میلاد النبی تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption لاہور میں عید میلاد النبی کے سلسلے میں منعقد ہونے والی ایک ریلی میں مشعل بردار نوجوانوں کا ٹولہ
عید میلاد النبی تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption سندھ کے شہر حیدر آباد میں ایک سجی ہوئی مسجد

سوشل میڈیا صارفین کی تصاویر کے جملہ حقوق ان صارفین کے نام محفوظ ہیں۔

متعلقہ عنوانات

اسی بارے میں