#Ideas2018
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

#Ideas2018: صرف دفاعی ساز و سامان کی نمائش یا کچھ اور بھی؟

کراچی میں ’آئیڈیاز 2018‘ کے نام سے دفاعی ساز و سامان کی نمائش جاری ہے جس میں 50 ممالک کی کمپنیاں شریک ہیں۔ اس نمائش کے مقاصد کیا ہیں اور یہاں کون کیا فروخت کرتا ہے، بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی ریاض سہیل۔