سیف الملوک کا درد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آسیہ بی بی کے وکیل سیف الملوک کا مغرب سے گلہ: ’ان کے قول اور فعل میں تضاد ہے‘

آسیہ بی بی کے وکیل ایڈووکیٹ سیف الملوک اس وقت برطانیہ میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیف الملوک کہتے ہیں کہ مغرب کے قول اور فعل میں تضاد ہے کیونکہ ان کے تحفظ کے لیے کوئی اقدامات نہیں لیے جا رہے۔ دیکھیے ایڈووکیٹ سیف الملوک کا برطانیہ میں بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو۔