کراچی سرکولر ریلوے کا خواب آخر کار پورا ہونے کے قریب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کراچی سرکولر ریلوے کی بحالی کا خواب تکمیل کے قریب؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سرکولر ریلوے کی راہ سے غیر قانونی تجاویزات ہٹانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ان تجاوزات کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کا یہ منصوبہ گزشتہ کئی دہائیوں سے تاخیر کا شکار رہا۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر جاری غیر قانونی تجاوزات کے آپریشن میں اسے بھی شامل کر دیا گیا۔ ریاض سہیل کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات