کلاسک کار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلاسک کاروں کے شوقین افراد اپنی مہنگی گاڑیاں چلاتے کہاں ہیں؟

پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر جہاں لوگ نالاں نظر آتے ہیں وہیں کچھ ایسے بھی منچلے ہیں جو اپنی پرانی گاڑیوں پر اپنی جان نچھاور کرتے ہیں۔ ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری ایسے ہی ایک شوقین مزاج شخص سے ملے جو اپنی گاڑی پر اتنا خرچہ کرتے ہیں کہ جب بھی ان کی کار کسی سپیڈ بریکر سے گزرتی ہے تو ان کی جان نکل جاتی ہے!

متعلقہ عنوانات