ایمپریس مارکیٹ: جنھوں نے شہرے دن یہاں گزارے وہ لوٹ آئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایمپریس مارکیٹ: جنھوں نے سنہرے دن یہاں گزارے وہ لوٹ آئے

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مبینہ غیر قانونی تجاویزات کے خلاف آپریشن جاری ہے تاہم ایمپریس مارکیٹ سمیت کچھ بازاروں میں دکاندار واپس آ گئے ہیں، ان میں زیادہ تر بزرگ دکاندار ہیں جن کی زندگی کے سنہرے دن یہاں گزرے۔ اب وہ یہاں کیا کر رہے ہیں دیکھتے ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں