پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ایک نوجوان نے اپنے طور پر ورٹیکل فارمنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ورٹیکل فارمنگ کیا ہے اور کس طرح یہ کم اخراجات اور محدود پانی میں کامیابی سے کاشت کرتی ہے۔ سانگھڑ سے ریاض سہیل کی رپورٹ

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں