’میری پگڑی میرا فخر اور پہچان ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’میری دستار میرا فخر اور پہچان ہے‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری سرور کے افسر تعلقات عامہ پون سنگھ اروڑا سکھ مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا دستار ان کی پہچان اور فخر کی علامت کے علاوہ ان کی مقبولیت کی وجہ بھی ہے۔