منیلا کی خطرناک ریل سروس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

منیلا میں ٹرین کی پٹڑی پر ہاتھ گاڑی چلانے والے مجبور افراد

منیلا کے مشکلات میں گھرے ٹرانسپورٹ سسٹم کا متبادل ایک ایسی غیر سرکاری ریل سروس ہے جہاں ایک بھی غلط قدم آپ کی جان خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ زیادہ تر بے گھر افراد کا ایک گروہ مسافروں کو گھریلو ساختہ ہاتھ گاڑیوں پر پیسے کمانے کے غرض سے قومی ریل سروس کی پٹڑیوں پر دھکیلتا ہے۔

اس خطرناک پیشے سے وابستہ افراد سے ملیے اس خصوصی ویڈیو میں۔