وزیرستان کے یتیموں کا اپنا گھر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان سویٹ ہوم: وزیرستان کے یتیموں کا اپنا گھر

شمالی وزیرستان میں طالبان کی کارروائیوں اور فوج کے جوابی آپریشنز نے کئی بچوں کو یتیم کیا۔ میر علی کا گولڈن ایرو پاکستان سویٹ ہوم ایسے ہی کچھ بچوں کا گھر ہے۔ یہاں کسی کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ بچے کے والد کی موت کی وجہ کیا بنی۔

شمالی وزیرستان کے اس سویٹ ہوم کے بارے میں دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔