’طالبان سے بھی ڈر لگتا تھا اور فوج سے بھی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وزیرستان کی خواتین: ’خالی ہاتھ نکلے تھے اور واپس آئے تو گھر گرے ہوئے تھے‘

وزیرستان میں آپ کو خواتین دکھائی نہیں دیتیں نہ بازاروں میں نہ ہی کھلے عام ایک دوسرے کے گھر آتے جاتے۔ سخت قبائلی رسم و رواج اور اونچی اونچی فصیلوں والے گھروں میں رہنے والی ان خواتین کو ایک عرصہ اپنے گھروں سے دور کیمپوں میں زندگی گزارنا پڑا۔ بی بی سی اردو کی حمیرا کنول نے اپنے گھروں کو لوٹنے والی کچھ خواتین سے علاقے کے حالات اور حل طلب معاملات کے بارے میں بات کی۔ دیکھیے ڈیجیٹل ویڈیو