شیر گڑھ کا قلعہ مسلمانوں اور سکھوں کا مشترکہ ورثہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شیر گڑھ کا قلعہ مسلمانوں اور سکھوں کا مشترکہ ورثہ

برصغیر پاک و ہند کی تاریخ دونوں ممالک میں کسی نہ کسی شکل میں ہر جانب پھیلی ہوئی ہے۔ اِن میں کئی تو ایسے مقامات ہیں جن کے بارے میں عام لوگوں کو معلومات ہیں مگر کچھ ایسے مقامات بھی ہیں جن کے بارے میں لوگوں میں آگاہی نہیں ہے۔ شیر گڑھ کا قلعہ بھی ایسا ہی مقام ہے۔ یہ صوبہ خیبر پختونخوا میں مانسہرہ سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دیکھیے ہمارے نامہ نگار موسیٰ یاوری کی اس رپورٹ میں کہ کیا ہوا جب سکھ اور مسلمان اُس ہی قلعے میں ملے جہاں دو دہائیوں تک جنگیں ہوتی رہی تھیں۔