کیا قبائلی علاقوں کو پاکستانی قوانین کے تحت انصاف مل سکے گا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قبائلی علاقوں کے لیے پاکستانی قوانین کے تحت پہلی مرتبہ عدالتوں نے کام شروع کر دیا ہے

خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کے بعد قبائلی علاقوں کے لیے پاکستان کے مروجہ قانون کے تحت پہلی مرتبہ عدالتوں نے کام شروع کر دیا ہے۔

لیکن یہ عدالتیں اپنے علاقوں میں نہیں بلکہ قریبی بڑے اضلاع میں قائم کی گئی ہیں اور ان میں جانے کے لیے مقامی لوگوں کو گھنٹوں سفر کرنا پڑے گا۔ تاہم ان علاقوں کے رہائشی کہتے ہیں کہ یہ ایک اچھی شروعات ہے۔

پشاور سے عزیزاللہ خان کی رپورٹ۔