بلوچستان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بلوچستان: غیر آباد دشت کی لاوارث بستی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 30 کلومیٹر دور دشت کے غیر آباد علاقے میں ایک بستی بن رہی ہے جہاں بلوچستان سے ملنے والی لاوارث اور ناقابل شناخت لاشوں کو دفنایا جاتا ہے۔ گزشتہ 26 ماہ میں ناقابل شناخت 131 تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ ان سب کو اسی قبرستان میں بطور امانت دفنایا گیا ہے۔

دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔