نیوزی لینڈ میں طالب علم ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ہاکا رقص کرتے ہوئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرائسٹ چرچ: ہلاک ہونے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے طالب علموں کا رقص

کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ کیسے نیوزی لینڈ کے طالب علم ایک روایتی جنگی رقص ’ہاکا‘ کے ذریعے متاثرین کی یاد منا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوانات