انٹرنیٹ کے ذریعے پیسہ کمانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسہ کمانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

انٹرنیٹ پر اکثر پوچھا جانے والا سوال ہے کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ اس سوال اور اس سے جڑے چند دوسرے سوالات کے جوابات ہم نے پاکستان میں گوگل کے سابق نمائندے اور ڈیجیٹل سٹریٹجسٹ بدر خوشنود سے پوچھے۔

ڈیجیٹل سٹریٹیجسٹ بدر خوشنود کہتے ہیں کہ انٹرنیٹ کے ذریعے پیسہ کمانے کے کافی ذریعے ہیں مگر صرف اس وقت جب آپ کو یہ سمجھ آ جائے کہ لوگ کیا دیکھنا، پڑھنا اور سننا چاہ رہے ہیں۔ اور یہ سب جاننے کے لیے بروقت سائنسی ریسرچ کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔

دیکھیے موسی یاوری اور طاہر عمران کی پیشکش۔