’بارڈر ایک روز کھلتا ہے تو پانچ دن بند رہتا ہے اور اس دوران جو کماتے ہیں وہ ختم ہوجاتا ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایران، پاکستان: صرف ایران اپنی اشیا کیوں فروخت کر رہا ہے؟

ایران کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں زیرو پوائنٹ کو ہفتے میں تین روز لوگوں کی آپس میں تجارت کے لیے کھولا جاتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کے مطابق پاکستان سے موسمی پھل جاتے ہیں جس کے لیے ہفتے میں ہر ملک کے دن مقرر ہیں لیکن پاکستان کے دن ایرانی بارڈر بند رہتا ہے۔