سر تا پا زرد رنگ میں ڈوبا ’پیلا خان‘

سر تا پا زرد رنگ میں ڈوبا ’پیلا خان‘

ایک شخص پیلے رنگ کی محبت میں ایسا گرفتار ہوا کہ اس نے خود کو صرف اسی رنگ میں رنگ لیا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور کے رہائشی گل زمان کے بقول پیلے رنگ کی ایک گاڑی کی وجہ سے اس کی قسمت کے تالے کھل گئے اور اس کی زندگی پہلے سے کہیں بہتر ہو گئی۔ اس دن کے بعد سے گل زمان نے اپنی زندگی میں سب کچھ پیلا کر لیا۔ اب علاقے میں لوگ اسے گل زمان نہیں بلکہ پیلا خان کہہ کر بلاتے ہیں۔ دیکھیے عزیز اللہ خان کی ڈیجیٹل ویڈیو