’ہر کمی آپ کی طاقت بن سکتی ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باڈی شیمنگ: ’ہر کمی آپ کی طاقت بن سکتی ہے‘

عام طور پر کسی بھی شخص کی جسمانی ساخت سے متعلق رائے دینا، ہتک آمیز رویہ اختیار کرنا، یا مذاق اڑانا باڈی شیمنگ کہلاتا ہے۔

جہاں موٹاپے کا شکار خواتین کے لیے باڈی شیمنگ ایک بڑا مسئلہ ہے وہیں ایسی خواتین جو دبلی ہوں یا جن کا قد قدرے کم ہو، انہیں بھی ایسے ہی تضحیک آمیز رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اسلام آباد کی صحافی شازیہ نیّر بھی طویل عرصے تک ایسے ہی رویوں سے پریشان رہی ہیں۔ بی بی سی کی فرحت جاوید سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کمزوری کو اپنی طاقت بنانا چاہیے۔

متعلقہ عنوانات