باڈی شیمنگ: کیا آپ کو بھی پلس سائز لباس پورا آتا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باڈی شیمنگ: پلس سائز خواتین کی فیشن ڈیزائنر سے ملیے

پاکستان میں باڈی شیمنگ پر زیادہ بات نہیں کی جاتی، یہاں تک کہ عام طور پر کسی بھی شخص کی جسمانی ساخت سے متعلق رائے دینا، ہتک آمیز رویہ اختیار کرنا، مذاق اڑانا عام سی بات سمجھی جاتی ہے۔ اس رویے کے خلاف سرگرم کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر زہرہ حسین ان خواتین کے لیے جدید لباس ڈیزائن کرنے کے علاوہ ایسی خواتین کی تھراپی بھی کرتی ہیں جو اپنے جسم اور ظاہری شکل و صورت سے متعلق اپنے اردگرد موجود لوگوں کے رویوں کی وجہ سے پریشان ہوں۔ مزید جانیے بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں