باڈی شیمنگ: ’مذاق کے ڈر سے گھر سے باہر نکلنا چھوڑ دیا‘
باڈی شیمنگ: ’مذاق کے ڈر سے گھر سے باہر نکلنا چھوڑ دیا‘
پست قامت افراد کو پاکستانی معاشرے میں اکثر و بیشتر ’باڈی شیمنگ‘ کا سامنا رہتا ہے یعنی ان کی جسمانی ساخت کی وجہ سے انھیں شرمندہ کیا جاتا ہے۔
35 سالہ فیصل پراچہ کے لیے لوگوں کے طعنے سننا اور ان کے مذاق کا سامنا کرنا روزانہ کا معمول ہے اور اس کی وجہ ان کا قد ہے۔ دیکھیے شمائلہ خان کی ڈیجیٹل ویڈیو۔