مغرب سے آنے والے موسمی سلسلے کے باعث پاکستان میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

مغرب سے آنے والے موسمی سلسلے کے باعث پاکستان میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

پنجاب سمیت پاکستان بھر میں حالیہ دنوں میں بارش نے فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا۔ کسانوں کی گندم کی کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں،دیکھیے فرقان الہی کی اس ویڈیو میں