کراچی: تنخواہ 20 ہزار، پانی کا خرچہ تین ہزار!
کراچی: تنخواہ 20 ہزار، پانی کا خرچہ تین ہزار!
کراچی میں 90 فیصد پانی ماحولیاتی اور آبی آلودگی کے باعث پینے کے قابل نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے اختر کالونی میں رہنے والے بھی صاف پانی سے محروم ہیں۔ گندے پانی کی وجہ سے یہاں رہنے والوں کو کئی بیماریوں کا سامنا ہے۔ صاف پانی پر آنے والے خرچ کی وجہ سے کچھ خاندان زندگی کی بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔