بڈھ پیر میں بنیادی مرکز صحت نذر آتش، کب کیا ہوا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پولیو مہم کے بارے میں پھیلنے والی افواہوں سے ملک بھر میں جاری مہم پر کیا اثر پڑا؟

پیر کے روز پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیرمیں پیر کو سینکڑوں افراد نے بنیادی صحت کے ایک مرکز پر دھاوا بول دیا اور اس کے کچھ حصوں کو آگ لگا دی۔ یہ واقعہ کیوں پیش آیا اور اس نے پولیو مہم کو کیسے متاثر کیا؟

جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔