’تم پاکستانی ہو ہم تمہیں مار دیں گے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سری لنکا حملے: ’تم پاکستانی ہو ہم تمہیں مار دیں گے‘

ایسٹر خودکش حملوں کے بعد سری لنکا میں مقیم مختلف مذاہب اور فرقوں سے تعلق رکھنے والے پاکستانی پناہ گزین اپنے آپ کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں اور شدید خوف کا شکار ہیں۔

ان پناہ گزینوں میں احمدی، مسیحی اور شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کے سنیتھ پریرا سے اس بارے میں بات کی، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔