رمضان، عید اور سپیشل پکوان

تندوری چائے کا مزہ ہی اور ہے!

تندوری چائے اب اسلام آباد کی پہچان بن چکی ہے۔ اس چائے میں ایسی کیا خاص بات ہے جو اسے عام چائے سے مختلف بناتی ہے؟

روش۔۔۔ جو ایک بار کھائے وہ بار بار آئے

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کا روش۔۔۔ جو ایک بار کھائے بار بار آئے۔ لیکن یہ مزیدار پکوان کیسے بنتا ہے؟

گوادر کی پہچان سپیشل حلوہ

پاکستان کے ساحلی شہر گوادر کی پہچان تو اس کی بندرگاہ سے ہے لیکن یہاں کا حلوہ بھی کم مشہور نہیں۔ دیکھیے شمائلہ جعفری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

کراچی کی مشہور نہاری

آگ کی تپش مصالحوں کی آمیزش اور بیف۔ ایک عام سا فارمولا لیکن نتیجہ ایک مشہور ڈش۔ لیس دار شوربہ اور ساتھ میں ایک بڑی سے بوٹی یہ ہے نہاری کا پکوان جو کراچی کے ہر علاقے میں دستیاب ہے۔ دیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ

چپلی کباب، تاروجبہ کی پہچان

چپلی کباب جسے صوبہ خیبر پختونوا کی روایتی خوراک بھی کہا جاتا ہے عام طور پر گائے یا بیل کے گوشت کے قیمے میں مخصوص مصالحہ جات ملا کر بنایا جاتا ہے۔

پشاور کی نمک منڈی کے’چرسی‘ تکے

پشاور کی نمک منڈی جہاں سرخ انگاروں سے بھری انگیٹھیوں سے اٹھتا دھواں دور دور سے کھانے پینے کے شوقینوں کو اپنی طرف کھینچ لاتا ہے۔ عزیزاللہ خان کی رپورٹ

’ہر مصالحہ سجی کا مصالحہ نہیں ہوتا‘

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ظفر اللہ لہڑی کا دعویٰ ہے کہ ان کی دکان پاکستان میں اس روایتی بلوچ پکوان کی سب سے پرانی دکان ہے اور ان کی سجی کی خاص بات اس پر لگنے والے گھریلو مصالحے ہیں۔

دلی والے کریم کی نہاری کے دیوانے

پاکستان ہو یا انڈیا نہاری کے شوقین ہر جگہ موجود ہیں۔ انڈیا میں پرانی دلی میں مٹیا محل کی گلی میں واقع کریم ہوٹل کی نہاری کھانے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔