روش۔۔۔ جو ایک بار کھائے وہ بار بار آئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کا روش۔۔۔ جو ایک بار کھائے بار بار آئے۔

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے چلیں گے تاکہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کا روش۔۔۔ جو ایک بار کھائے بار بار آئے۔

لیکن یہ مزیدار پکوان کیسے بنتا ہے؟ کوئٹہ سے ہمارے ساتھی خیر محمد بلوچ نے یہ جاننے کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوانات