تندوری چائے کا مزہ ہی اور ہے!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تندوری چائے کا مزہ ہی اور ہے!

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے چلیں گے تاکہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟

تندوری چائے اب اسلام آباد کی پہچان بن چکی ہے۔ اس چائے میں ایسی کیا خاص بات ہے جو اسے عام چائے سے مختلف بناتی ہے؟ ہمارے ساتھی محمد ابراہیم آپ کو لے کر چل رہے ہیں اسلام آباد کے ’تندوری جنکشن‘، جہاں یہ منفرد چائے پیش کی جاتی ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں

محبت کا شربت! پی لیجیے گرمی بہت ہے

روش: جو ایک بار کھائے، وہ بار بار آئے

’دمچی میں عجیب سی لذت ہے، عجیب مزہ ہے‘

’گراٹو جلیبی جیسا ذائقہ پورے پاکستان میں کہیں نہیں ملے گا‘

گوادر کی پہچان سپیشل حلوہ

’ہر مصالحہ سجی کا مصالحہ نہیں ہوتا‘

ٹیگور پارک کے گول گپوں میں ایسا کیا خاص ہے؟

'ہماری لسی پی کر تھوڑی خماری آ جاتی ہے'

'افطار میں ہریسہ کھا کر جسم میں طاقت بڑھتی ہے'

’میرے سموسوں کے پارسل 36 ممالک میں جاتے ہیں'

متعلقہ عنوانات