’گرم خوراک ہے لیکن پھر بھی لوگ کھاتے ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان 2019: پشاور کے تحصیل پانچوں والے پائے جن کے لیے ایڈوانس بکنگ ضروری ہے

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کیا کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے چلیں گے تاکہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟

پشاور شہر کے اندر 'تحصیل پانچوں پائے والے` نامی دکان پر پائے کھانے کے شوقین لوگ دور دور سے آتے ہیں اور رش کا یہ عالم ہے کہ ایڈوانس بکنگ کرنا پڑتی ہے۔ دیکھیے بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں

بی بی سی اردو کی خصوصی سیریز رمضان اور خصوصی پکوان

متعلقہ عنوانات