’میں سندھ کے سرادری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سندھ کے سرادری نظام کے خلاف کھڑی ہوں تاکہ جو نا انصافی میرے ساتھ ہوئی کسی کے ساتھ نہ ہو‘

سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میھڑ سے تعلق رکھٹے والی آُم رباب اپنے والد، دادا اور چچا کے قتل کے مقدمے کی پیروی کے لیے ننگے پاؤں عدالت آئیں۔ وہ نہ صرف انصاف چاہتی ہیں بلکہ سندھ کے سرداری نظام کے خلاف اپنے والد کا مشن بھی آگے بڑھا رہی ہیں۔