انکل گولا: کھائے بنا رہا نہ جائے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رمضان 2019: انکل گولا، جسے کھائے بنا رہا نہ جائے

کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ بعض ریستوران اور ڈھابے کھانے کے لیے دوسروں سے زیادہ مشہور کیوں ہوتے ہیں؟ کیا ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی کھانا بنانے کی خفیہ تراکیب موجود ہیں۔ بی بی سی اردو کی اس نئی سیریز میں ہم آپ کو ایسی ہی کچھ دکانوں اور ڈھابوں پر لے جا رہے ہیں تا کہ آپ جان سکیں کہ آخر ان کا کھانا اتنا مشہور کیوں ہے؟

کراچی کا علاقہ دھوراجی ویسے تو بے شمار نت نئے اور مزے دار کھانوں کے لیے مشہور ہے لیکن یہاں ایک دکان ایسی بھی ہے جہاں تیار کیا جانے والا گولا گنڈا کراچی بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ 'انکل گولا کارنر' کے گولے گنڈے میں ایسی کیا خاص بات ہے، جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔

اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں

بی بی سی اردو کی خصوصی سیریز رمضان اور خصوصی پکوان