ایدھی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عبدالستار ایدھی اب نظر آئیں گے سُپر ہیرو ’ایدھی بابا‘ کے روپ میں!

آج کل کے دور میں بچے اور بڑے کسی نہ کسی سُپر ہیرو کے فین ہوتے ہیں یا انھیں بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔ اب ہمارے پاکستان میں سماجی خدمات کا سب سے بڑا نام عبدالستار ایدھی بھی 'ایدھی بابا' کے نام سے ایک سُپر ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے۔ ایدھی بابا مار دھاڑ اور ایکشن کے سُپر ہیرو نہیں بلکہ محبت، شفقت اور لوگوں کی مدد کرکے سُپر ہیرو بنے ہیں۔ ایدھی بابا کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے محمد ابراہیم کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات