سندھ میں ٹڈی دل کے حملے سے کسان پریشان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سندھ میں ٹڈی دل کے حملے سے کسان پریشان

پاکستان میں بلوچستان کے علاقوں چاغی اور خضدار کے بعد ٹڈی دل نے ان دنوں خیرپور کے کاشت کاروں کو پریشان کر رکھا ہے، یہ ٹڈیاں کہاں سے آئیں اور ان سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے کیا کوششیں کی جا رہی ہیں۔ دیکھیے چونڈکو سے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات