بچوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی، ریڈیو کے ذریعے آگاہی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان: بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی روک تھام کے لیے ریڈیو کے ذریعے آگاہی مہم

پاکستان کے مختلف شہروں میں میں ایف ایم ریڈیو کے ذریعے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام اور آگاہی کے لیے پیغامات نشر کرنے کا سسلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

ان پیغامات کے ذریعے بچوں کو اپنی خفاظت اور والدین کو بچوں کی تربیت کے حوالے سے آگاہی دی جاتی ہے۔ اس بارے میں مذید جاننے کے لیے دیکھیے عزیز اللہ کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔