کارگل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کارگل کی لڑائی میں فوج کا ساتھ دینے والے رضاکار کی یادیں: 'مجھے نہیں پتا یہ جنگ کیوں لڑی گئی‘

کارگل کی لڑائی میں پاکستانی فوج کے ساتھ کئی رضا کاروں نے بھی حصہ لیا تھا۔

بی بی سی کی شمائلہ جعفری نے ایک ایسے ہی رضا کار سے بات کی جنھوں نے خود تو لائن آف کنٹرول کو پار نہیں کیا لیکن وہ اگلے مورچوں پر کئی مہینوں تک پاکستان کی فوج کو اسلحہ اور خوراک کی رسد باہم پہنچانے میں مددگار رہے۔

٭٭ رپورٹ میں رضاکار کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔